عمان کے وزیر صحت نے یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بیان جاری کرکے بتایا کہ مزید دو لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا کے سبب تقریبا ساڑھے تین لاکھ اموات
اگرچہ اس دوران 110 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور اب تک کل صحت مند ہونے والوں کی تعداد 2177 ہوگئی ہے۔
اسی دوران عمان حکومت نے بدھ کو ملازمین کو گھر کے بجائے دفتروں میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔