ETV Bharat / international

'حج کا مقصد تفریق و امتیاز کو ختم کرنا ہے' - کعبۃاللہ شریف

رواں برس ہزاروں حجاج کرام نے بروز اتوار کعبۃ اللہ شریف کا طواف کیا۔

حج بیت اللہ کا مقصد تمام آپسی تفریق و امتیاز کو ختم کرنا ہے,The hajj in Islam is meant to be a great equaliser and unifier among Muslims
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 8:07 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:42 PM IST

کعبۃاللہ شریف کے چہار جانب کا طواف کرنا حج کے ارکان میں شامل ہے، جسکے ذریعے سے تمام مسلمان خدائے واحد کے معبود برحق ہونے کا اقرار کرتے ہیں۔

اس عظیم عبادت حج کا مقصد تمام مسلمانوں کا ایک مخصوص جگہ میں جمع ہوکر بلا کسی تفریق و امتیاز کے اس عبادت کو انجام دینا ہے۔

ویڈیو دیکھیں،حج بیت اللہ کا مقصد تمام آپسی تفریق و امتیاز کو ختم کرنا ہے,The hajj in Islam is meant to be a great equaliser and unifier among Muslims

اس عبادت کے لئے تما م مسلمان ایک ہی قسم کا لباس زیب تن کرتے ہیں، جو کہ سفید رنگ کے بغیر سلے دو چادروں پر مشتمل ہوتا ہے، جسے شرعی طور پر احرام کہتے ہیں۔جبکہ مسلم خواتین اس عبادت کے لیے اپنے روایتی لباس زیب تن کرتی ہیں، اور تمام بناؤ سنگار والی اشیاء سے خود کو مسلسل پانچ روز تک دور رکھ کر خدا کا قرب حاصل کرتی ہیں۔

کعبۃ اللہ وہ مقدس جگہ ہے جس کی طرف رخ کر کے دنیا کے مختلف خطوں میں بسنے والے مسلمان اپنی نماز پنجگانہ ادا کرتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 4:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.