ETV Bharat / international

شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو نکالا - جنگجوؤں

شام کے سرکاری سلامتی دستوں نے شمالی ادلب صوبے میں تین گاؤں کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیاہے۔

شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو کھدیڑا
شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو کھدیڑا
author img

By

Published : Jan 25, 2020, 3:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 9:03 AM IST

الاخبریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی فوجی نے جمعہ کو ادلب صوبے کی تین بستیوں کو اپنے قبضےمیں لےلیا ہے۔

دوسری جانب، الوطن اخبار کے مطابق حلب صوبے کے شمال مغربی علاقے میں فوج اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ابھی بھی جاری ہیں۔

شام کے ادلب صوبے کو جنگجوؤں کا گڑھ مانا جاتاہے، فوج نے اس علاقے پر اپنا قبضہ بنانے کے لئے 19دسمبر سےایک نئی خصوصی فوجی مہم شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ روس اور ترکی کے اتفاق کے بعد 12 جنوری کو اس خطے میں جنگ بندی کا اعلان کیاگیاتھا، حالانکہ اس کے باوجود جنگجو مسلسل شامل فوج اور عام شہریوں کو نشانہ بناکر حملے کررہے ہیں۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 25 2020 9:28AM

شامی فوج نے ادلب کے تین گاؤں سے جنگجوؤں کو کھدیڑا

قاہرہ،25جنوری(اسپوتنک)شام کے سرکاری سلامتی دستوں نے شمالی ادلب صوبے میں تین گاؤں کو داعش کے قبضے سے چھڑا لیاہے۔

الانخبریہ چینل کی رپورٹ کے مطابق شامی فوجی نے جمعہ کو ادلب صوبے کی تین بستیوں کو اپنے قبضےمیں لےلیا ہے۔

دوسری جانب،الوطن اخبار کے مطابق حلب صوبے کے شمال مغربی علاقے میں فوج اور جنگجوؤں کے درمیان جھڑپیں ابھی بھی جاری ہیں۔

شام کے ادلب صوبے کو جنگجوؤں کا گڑھ مانا جاتاہے،فوج نے اس علاقے پر اپنا قبضہ بنانے کےلئے 19دسمبر سےایک نئی خصوصی فوجی مہم شروع کی ہے۔

واضح رہے کہ روس اور ترکی کت اتفاق کے بعد 12 جنوری کو اس خطے میں جنگ بندی کا اعلان کیاگیاتھا،حالانکہ اس کے باوجود جنگجومسلسل شامل فوج اور عام شہریوں کو نشانہ بناکر حملے کررہے ہیں۔

اسپوتنک۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 9:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.