ETV Bharat / international

شام: ادلب میں دھماکے میں دو ترک فوجی ہلاک - urdu news

دھماکے میں دو ترک فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے۔ کچھ دنوں سے شام میں ترک فوجوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔

Syria: Two Turkish soldiers killed in Idlib blast

author img

By

Published : Oct 16, 2021, 2:21 PM IST

شام کے صوبے ادلب میں فوجی گاڑیوں کے قافلے پر دھماکے کے نتیجے میں دو ترک فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

شامی الاخباریہ براڈکاسٹر کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے مذکورہ دھماکے میں ترک فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

جائے وقوعہ سے ایک ذرائع نے بتایا کہ دھماکے میں دو ترک فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: مشرقی شام۔عراق کی سرحد پر امریکی فضائی حملے

ٰخیال رہے گزشتہ کچھ دنوں سے شام میں ترک فوجوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.