ETV Bharat / international

ایران سلامتی سے منسلک تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب رہا: خامنہ ای - ایران سلامتی

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا کہ ملک میں حکومت مخالف لہر کے باوجود ایران سلامتی سے منسلک تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب رہا ہے ۔

ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 10:57 AM IST

خامنہ ای نے منگل کے روز سرکاری ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ملک میں حکومت مخالف لہر کے باوجود ایران سلامتی سے منسلک تمام مسائل کو حل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

ہمیں دوستوں اور دشمنوں دونوں کا پتہ ہونا چاہئے، ہم نے فوجی، سیاسی اور سکیورٹی کے مسائل پر لڑ رہے دشمن کو ہٹا دیا ہے۔

ہم نے مختلف علاقوں میں اللہ کے فضل سے دشمن کو ہٹا دیا ہے۔

اقتصادی کارکنوں اور تاجروں کے ساتھ ایک اجلاس میں خامنہ ای نے کہا، ’’ہم یقینی طور پر اقتصادی جنگ میں دشمن کو شکست دیں گے‘‘۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایک ملک کی اقتصادی ترقی کے لئے پیداوار اور مینوفیکچرنگ میں مضبوط قیادت کی ضرورت ہوتی ہے۔

Intro:Body:

wfgtryu

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.