ETV Bharat / international

ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ - عباس موسوی

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی حراست سے رہا ہونے والے سائنسداں سیروس عسکری کولے کر ایک جہاز ایران آرہا ہے۔

Speculation surrounds Iran scientist release after US detention
ایرانی سائنسداں کو لے کر جہاز روانہ
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 10:36 PM IST

محمد جواد ظریف نے انسٹگرام پر کہا کہ ’’اچھی خبر، ڈاکٹر سیروس عسکری کو لے کرامریکہ سے جہاز پرواز کرچکا ہے، ان کی اہلیہ اور خاندان کے اراکین کو مبارک باد۔‘‘

اس سے پہلے وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے گزشتہ پیر کو سیروس کے جلد وطن واپس لوٹنے کی امید کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں 2017 میں مسٹر سیروس کو حراست میں لے لیا گیاتھا۔ امریکی کورٹ نے ثبوتوں کو نظرانداز کرتے ہوئے انہیں غیر مقیم لوگوں کے لئے بنی جیل بھیج دیا تھا۔ سیروس نے امریکہ پر غیر قانون طور سے حراست میں رکھنے کا الزام لگایا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.