ETV Bharat / international

خلائی ٹیکنالوجی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے میں معاون - economic growth

ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ 'نیویگیشن، مواصلات، موسمیات اور زمین کے مشاہدے میں سیٹلائٹ ٹکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا'۔

space technology helps drive economic growth
خلائی ٹیکنالوجی معاشی ترقی کو آگے بڑھانے میں معاون
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 2:45 PM IST

جی 20 خلائی ایجنسی کے رہنماؤں نے جدید معاشروں کی معاشی ترقی پر ان کے شعبے کے کردار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے

سعودی خلائی کمیشن اور جی 20 سعودی سیکرٹریٹ کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی پہلی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

منتظمین نے کہا ہے کہ 'اس اجلاس میں خلائی شعبے میں دور رس معاشی طول و عرض اور اقتصادی استحکام کی ترغیب دینے والی پالیسیوں کی حمایت کرنے میں اس کے شراکت پر روشنی ڈالی گئی'۔

ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ 'نیویگیشن، مواصلات، موسمیات اور زمین کے مشاہدے میں سیٹلائٹ ٹکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ایئر ٹریفک کنٹرول، نقل و حمل اور قدرتی وسائل اور زراعت کے انتظام میں معاونت کرنے والے ایپلی کیشنز اور پروگراموں پر بھی غور کیا جائے گا

شرکاء نے اس اجلاس کے لئے سعودی خلائی کمیشن اور اس کے چیئرمین شہزادہ سلطان بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.