ETV Bharat / international

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ ابھی تک زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Severe earthquake shakes Iran
Severe earthquake shakes Iran
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:37 PM IST

ترکمانستان سے متصل ایران کی شمال مغربی سرحد کے نزدیک پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے آج یہ اطلاع دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران 90 فیصد تک یورینیم کی افزودگی کرسکتا ہے: روحانی

ایران کے شہر کوچان کے شمال مشرق سے 38 کلومیٹر فاصلے پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ ابھی تک زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.