ETV Bharat / international

انڈونیشیا سمیت 3 ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے ابیپورہ میں اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق ابیپورہ سے 132 کلومیٹر دور شمال مغرب میں ریکٹر اسکیل پر 5.2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سینٹر کے مطابق زلزلہ گرین وچ مین ٹائم کے مطابق رات 8 بج کر 51 منٹ پر آیا۔

انڈونیشیا سمیت 3 ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے
انڈونیشیا سمیت 3 ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 12:32 PM IST

زلزلے کا مرکز 3.7588 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 140.3115 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمینی سطح سے 69.39 کی گہرائی میں واقع تھا۔

وہیں ایران کے گنبد قابوس میں بھی اتوار کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق گنبد قابوس سے تین کلومیٹر دور مغرب میں ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سینٹر کے مطابق زلزلہ گرین وچ مین ٹائم کے مطابق رات 9 بج کر 34 منٹ پر آیا۔

یہ بھی پڑھیں: منفرد طیارہ 'فلائنگ - وی' کی پہلی کامیاب پرواز

زلزلے کا مرکز 37.252 ڈگری شمالی عرض البلد اور 55.1327 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا ۔

وہیں جاپان کے ایباراکی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے سینٹر کے مطابق جاپان کے ایبراکی صوبہ میں ریکٹر اسکیل پر 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سینٹر کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 34 منٹ پر آیا۔

زلزلے کا مرکز 36.7 ڈگری شمالی عرض البلد اور 141.6 ڈگری مشرقی طول البلد میں زمینی سطح سے 20 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ اس دوران زلزلے کے مدِ نظر سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.