ETV Bharat / international

سعودی عرب میں چاند دیکھنے کا حکم

سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت نے 29 رمضان المبارک بروز پیر کو عید کے چاند کو دیکھنے کا حکم دیا ہے۔

سعودی عرب میں منگل کو عید ہونے کا امکان
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 2:53 PM IST

سعودی سپریم کورٹ نے عوام کو پیر کے روز چاند دیکھنے کی ہدایت دی ہے۔

سعودی عرب میں قمری مہینوں‌ کا چاند سپریم کورٹ کی ہدایت پر دوربینوں‌ کی مدد یا براہ روئیت سے دیکھا جاتا ہے۔

اگر کوئی شہری چاند دیکھتا ہے تو اسے مقامی عدالت میں اپنا بیان ثابت کرنا ہو تا ہے۔

سعودی عرب میں روئیت ہلال کمیٹیوں اور انفرادی سطح پر چاند کے دیکھنے کو ثواب قرار دیا گیا ہے ۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.