ETV Bharat / international

شاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو - صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کی عالمی وبا کورونا وائرس بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی رہنماؤں سے ٹیلی فونک بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

شاہ سلمان کی فرانسیسی صدر میکرون سے گفتگو

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:40 AM IST

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے عالمی وبا کورونا وائرس بحران کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ تبادلہ خیال کے بعد فرانسیسی صدر ایمینوئل مانکروں سے فون پر گفتگو کی۔

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے پیر کو فون پر گفتگو کے دوران سعودی عرب کی جانب سے موجودہ وقت میں جاری کیے گئے ایجنڈے کے سلسلے میں جی 20 ممالک کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ایجنڈے کے تحت وبا کے دوران ممالک سے اپنی معیشتوں اور صحت کے نظام میں مدد فراہم کرنے کی بات کہی۔

ان رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.