ETV Bharat / international

strategic partnership council: سعودی عرب اور برطانیہ نے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط کئے - اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن British Prime Minister Boris Johnson اپنے خلیجی دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے دورے Johnson visit UAE کے بعد بدھ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔

Saudi Arabia, UK sign deal to form strategic partnership council

author img

By

Published : Mar 17, 2022, 12:56 PM IST

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود Crown Prince Muhammad bin Salman Al Saud of Saudi Arabia اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن British Prime Minister Boris Johnson نے دونوں ممالک کی حکومتوں کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل strategic partnership council کے قیام سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

اپنی بات چیت کے دوران، انہوں نے مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

اس میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کا بھی جائزہ لیا، جن میں یوکرین میں پیش رفت اور انہیں حل کرنے کی کوششیں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Saudi Arabia Signs Defense Deal with US Company: سعودی عرب کا امریکی کمپنی سے دفاعی سامان کی تیاری کا معاہدہ

جانسن اپنے خلیجی دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے دورے Boris Johnson visit UAE کے بعد بدھ کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.