ETV Bharat / international

عربی رقص کے ساتھ یوم سعودی عرب کا اہتمام

سعودی حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اپنے 90 ویں قومی دن کےموقع پر مشہور و معروف موسیقاروں کی میزبانی کرے گا۔ جو رقص و سرور، موسیقی اور روایتی گانوں کے ساتھ اپنا پرفارمنس پیش کریں گے۔

Saudi Arabia to host September concerts to celebrate 90th Saudi National Day
عربی رقص و سرور کے ساتھ یوم سعودی عرب کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 2:33 PM IST

سعودی عرب کے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے چیئرمین ترکی الشیخ نے ٹویٹر کے ذریعہ اعلان کیا کہ 23 ستمبر سے مملکت کے 90 ویں قومی دن کی خوشی میں سعودی عرب میں محافل موسیقی کا انعقاد کیا جائے گا۔

یہ بات قابل ذکر ہےکہ 23 ستمبر 2020 کو سعودی عرب اپنا 90 واں قومی دن منائے گا۔

Saudi Arabia to host September concerts to celebrate 90th Saudi National Day
بہ شکریہ ٹوئٹر

اس موقع پر سعودی جی ای اے متعدد مشہور و معروف موسیقاروں کی میزبانی کرے گا جس میں عمار دیاب، راشید المجید، احلام اور عبادی جوہر جیسے دیگر عرب فنکاروں شامل ہیں۔

ترکی الشیخ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ 'سعودی قومی دن کی تقریبات میں خوشی، مسرت اور رقص و سرور سے بھر پور مختلف قسم کے میوزیک پیش کیے جائیں گے'۔

اس اعلان سے قبل جولائی میں جی ای اے نے ریاستہائے متحدہ میں تفریحی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے رہنما اصول جاری کیے۔ جس میں کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بات کہا گئی۔

ان رہنما خطوط میں ماسک پہننے، سماجی دوری، اور دیگر حفاظتی اقدامات کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق پہلے دن یعنی 23 ستمبر کو عبادی الجوہر اور دالیہ مبارک اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔ اس کے بعد 24، 25 اور 26 ستمبر کو انگم اینڈ تیمر عاشور، محمد ہماکی اور امر دیاب بالترتیب پرفارم کریں گے۔

محفل موسیقی کی تفصیلات اس طرح ہیں:

• 22 ستمبر 2020: راشد المجید اور اصیل ابوبکر، گمنہ ہال دمام، احلام بمقام شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی

• 23 ستمبر ،2020: ماجد المہندیس، ریاض میں کنگ فہد ثقافتی مرکز کا پروگرام، عبد اللہ جوہر اور دالیہ مبارک بمقام شاہ عبداللہ اسپورٹس سٹی

• 24 ستمبر 2020: جدہ میں انگھم اور تیمر اشور بمقام عبد اللہ اسپورٹس سٹی

• 25 ستمبر 2020: ریاض کنگ فہد ثقافتی مرکز

• 26 ستمبر ، 2020: عمرو دیاب جدہ میں عبد اللہ اسپورٹس سٹی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.