ETV Bharat / international

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 10:56 AM IST

Updated : Feb 28, 2021, 11:02 AM IST

چینل نے اطلاع دی ہے کہ حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی طرف بیلسٹک میزائل داغے۔

Saudi Arabia thwarts Houthi rebel attacks
سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا

سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے حوثی باغیوں کے متعدد حملوں کو ناکام بنا دیا۔ یہ اطلاع سعودی عرب کے العربیہ نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں دی ہے۔

چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حوثی باغیوں کے حملوں کے جواب میں عرب اتحاد نے ہفتے کے روز ڈرون حملے کی کوشش کی تھی۔ اس سے قبل حوثی باغیوں نے جمعہ کے روز سعودی عرب پر تین حملے کیے تھے۔

چینل نے اطلاع دی ہے کہ حوثی باغیوں نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی طرف بیلسٹک میزائل داغے۔

جمعہ کے روز سعودی عرب کے اتحاد کے ترجمان نے کہا 'دہشت گرد ایران کے حمایت یافتہ حوثی دہشت گرد جان بوجھ کر اور منظم طریقے سے شہریوں اور شہری املاک کو نشانہ بنانے کے لئے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہیں'۔

Last Updated : Feb 28, 2021, 11:02 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.