ETV Bharat / international

سعودی عرب: آسٹرا زینیکا اور موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری - عالمی وبا کے پھیلنے کے بعد سے تین لاکھ 65 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں

سعودی عرب کی وزارت صحت نے سعودی عرب میں فائزر، اسٹرا زینیکا اور موڈرنا ویکسین کے استعمال کو منظوری دے دی ہے۔

saudi arabia approves astrazeneca and moderna vaccines
ڈاکٹر توفیق الربیعہ، سعودی وزیر صحت
author img

By

Published : Jan 19, 2021, 4:47 PM IST

سعودی عرب کی وزارت صحت نے برطانیہ کی ​​آکسفورڈ آسٹرا زینیکا ویکسین اور امریکی دوا ساز کمپنی موڈرنا کے ذریعہ تیار کی گئی ویکسین کو ملک میں کورونا وائرس کے خلاف استعمال کے لیے منظوری دے دی ہے۔

saudi arabia approves the use of astrazeneca and moderna vaccines
ڈاکٹر توفیق الربیعہ، سعودی وزیر صحت

سعودی وزارت صحت نے یہ اطلاع ٹویٹر پر دی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 'سعودی عرب نے فائزر، آسٹرا زینیکا اور موڈرنا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی ہے'۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا لبنان کی فوج کو 100 بکتربند گشتی گاڑیوں کا تحفہ

ملک میں 17 دسمبر سے کورونا وائرس کے خلاف ٹیکہ کاری مہم شروع کی گئی ہے۔

وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، عالمی وبا کے پھیلنے کے بعد سے تین لاکھ 65 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 356848 صحتیاب ہوچکے ہیں اور 6329 مریض اس جان لیوا وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.