ETV Bharat / international

’خواتین کو بااختیار بنانے کے معاملہ میں سعودی بنا اصلاح پسند ملک‘ - terms of women's empowerment

’سعودی عربیہ نیشنل کمپی ٹیٹو سینٹر‘نے بدھ کے روز کہا کہ عالمی بینک کی رپورٹ میں سعودی عرب کو سب سے ٹاپ اصلاح پسند اور 190 معیشتوں کے درمیان تبدیلی کرنے والے ملک کے طور پر درج کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 3:32 PM IST

سینٹر کے مطابق خواتین، تجارت اور قانون کو لے کر عالمی بینک کی 2020 کی رپورٹ کے آٹھ انڈیکس میں سے سعودی عرب نے چھ میں بہترین ترقی کی ہے۔

مرکز نے بتایا کہ سعودی عرب نے نقل و حرکت، کام کی جگہ، شادی بیاہ ، صنعت اور پنشن وغیرہ کے میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ایس این سی سی نے بتایا کہ سرخیل معیشتوں کے ساتھ سعودی عرب نے خواتین کی حرکیات، کام کی جگہ، صنعت اور پنشن کے میدان میں عالمی معیار مقرر کیا ہے۔

سعودی عرب میں قانون سازی اصلاحات سے خواتین کے لئے معیشت کے نئے علاقوں میں روزگار کے لئے مواقع بڑھنے، ان کی نقل و حرکت پر لگی پابندی هٹائی گئی، عوامی خدمات تک ان کی رسائی کو یقینی بنایا گیا، یکساں ادائیگی اور رٹائرمنٹ کے فوائد ملے اور ہراسانی اور امتیازی سلوک کے خلاف ان کو تحفظ فراہم کیاگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.