ETV Bharat / international

عراق میں امریکی فوج اڈے پر راکٹ حملے - عراق میں امریکی فوج اڈے پر راکٹ حملے

عراق کے الانور علاقے میں امریکی فضائی فوج کے اڈے ان السعد کو نشانہ بناکر راکٹ حملے کئے گئے۔

عراق  میں امریکی فوج اڈے پر راکٹ حملے
عراق میں امریکی فوج اڈے پر راکٹ حملے
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 2:42 PM IST

عراقی فوج کی پریس ایجنسی نے فیس بک پوسٹ میں منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

پوسٹ کے مطابق عنبر علاقے میں ان السعد فوجی اڈے کو نشانہ بناکر پانچ راکٹ داغے گئے۔

اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

عراقی فوج کی پریس ایجنسی نے فیس بک پوسٹ میں منگل کے روز یہ اطلاع دی۔

پوسٹ کے مطابق عنبر علاقے میں ان السعد فوجی اڈے کو نشانہ بناکر پانچ راکٹ داغے گئے۔

اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.