ETV Bharat / international

شام میں راکٹ حملے میں ایک ہلاک، ایک زخمی

شام کے صوبہ حما میں شدت پسندوں کی جانب سے راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور ایک بچہ کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 12:06 PM IST

شام میں راکٹ حملہ میں ایک ہلاک، ایک زخمی

دہشت گردوں نے صوبہ ادلب کے السقلیبیہ میں بھی حملہ کیا۔ اس حملے میں اگرچہ کسی شخص کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے، تاہم کچھ مکانوں کو نقصان پہنچا۔

ثناء نیوز ایجنسی کے مطابق دہشت گردوں نے العزیزیہ گاؤں کے رہائشی گھروں پر کئی راکٹ داغے، جس کی وجہ سے ایک شخص مارا گیا اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ساتھ ہی کچھ گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔

شام کی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی جس میں سات دہشت گرد مارے گئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.