ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ: تباہ کن فائرنگ پر عالمی رہنماوں کا شدید ردعمل - مختلف سیاسی رہنماوں

نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ کے دوران مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور 20 شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

christ-church-mosques
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 3:25 PM IST

انتظامیہ نے آئندہ احکامات تک تمام مساجد کو بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ ابھی خطرہ ٹلا ہے ہے اور مزید حملوں کے امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

حکام نے کرائسٹ چرچ سے باہر جانے والی سبھی ٹربوپروپ پروازوں کو آئندہ احکامات تک کے لیے منسوخ کر دیا ہے۔

پولیس نے کرائسٹ چرچ کی سبھی مسجدوں کو بند رکھنے کی بھی تاکید کی ہے اور علاقے میں سکیورٹی کے انتظامات بڑھا دیے گئے ہیں۔

اس معاملے میں ابھی تک ایک خاتون سمیت چار افراد کو حراست میں لیا گیا۔

مختلف سیاسی رہنماوں کا رد عمل :

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیکنڈا آرڈین نے اسے دہشت گردانہ حملہ قرار دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔

  • The person who has committed this violent act has no place here. To those in Christchurch; I encourage you to stay inside and follow the instructions of @nzpolice. The Police Commissioner will be making a public statement at 5pm. I will update everyone again later this evening.

    — Jacinda Ardern (@jacindaardern) March 15, 2019

اطلاعات کے مطابق ایک حملہ آور کا تعلق آسٹرلیا سے جو اسی مقصد کے لیے نیوزی لینڈ آیا تھا۔

آسٹریلیائی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے مساجد پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے قومی پرچم کو آدھا سرنگوں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • Out of respect and in condolence for all those killed in the terrorist attack in New Zealand, I have asked for flags to be flown at half-mast. pic.twitter.com/0qgIrmdgoH

    — Scott Morrison (@ScottMorrisonMP) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="

    Out of respect and in condolence for all those killed in the terrorist attack in New Zealand, I have asked for flags to be flown at half-mast. pic.twitter.com/0qgIrmdgoH

    — Scott Morrison (@ScottMorrisonMP) March 15, 2019
    ">

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے بھی اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ' کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔'

  • کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ) میں مسجد پر دہشت گرد حملہ نہایت تکلیف دہ اور قابل مذمت ہے۔ یہ حملہ ہمارے اس مؤقف کی تصدیق کرتا ہے جسے ہم مسلسل دہراتے آئے ہیں کہ: "دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں"۔ ہماری ہمدردیاں اور دعائیں متاثرین اور انکے اہل خانہ کیساتھ ہیں۔

    — Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 15, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

Intro:Body:

reactions

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.