ETV Bharat / international

Israel strikes Syria: شام میں اسرائیلی حملے میں ایک ہلاک، پانچ زخمی - Attack on Syrian air defense

اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے شام کی سرزمین سے طیارہ شکن میزائل داغے Anti-aircraft missiles fired from Syrian territory جانے کے جواب میں شامی فضائی دفاع پر حملہ Attack on Syrian air defense کیا۔

One killed, five wounded in Israeli attack in Syria

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 4:04 PM IST

دمشق، شام میں اسرائیلی حملے میں ایک فوجی ہلاک soldier killed in an Israeli attack in Syria اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔

یہ اطلاع شامی سکیورٹی فورسز نے جاری اپنے ایک بیان دی۔

قبل ازیں، اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے شام کی سرزمین سے طیارہ شکن میزائل داغے Anti-aircraft missiles fired from Syrian territory جانے کے جواب میں شامی فضائی دفاع پر حملہ Attack on Syrian air defense کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’اسرائیلی حملے کے نتائج کو دیکھنے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ حملے میں ایک فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ حملے میں املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے"۔

یہ بھی پڑھیں: US security operation in Syria: شام کے ادلب میں امریکی آپریشن میں 13 افراد ہلاک: وار مانیٹر

اس سے قبل شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اطلاع دی تھی کہ شام کا فضائی دفاعی نظام دمشق پر حملے کا جواب دے رہا ہے۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ شام کی طرف سے طیارہ شکن میزائل داغے جانے سے شمالی اسرائیل میں راکٹ سائرن بجائے گئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.