یہ بچے محض 5 برس کے ہیں، تاہم انکے آرٹ کے نمونے لوگوں کے لئے حیران کن ہیں۔
غزہ میں واقع مینٹل ہیلتھ سینٹر نے ان بچوں سے اپنی روز مرہ کی زندگی کو آرٹ کے ذریعے بیان کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اسکے جواب میں ان بچوں نے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا۔
ان بچوں کے ذریعے تیار کیا گیا آرٹ موت، تباہی اور معذور افراد کی صورت پر مشتمل ہے۔
غزہ میں ہزاروں افراد بنیادی طبی سہولیت سے محروم ہیں۔