ایران میں ایک ہی دن میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے 7،260 نئے کیسز کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1801،065 ہوگئی ہے۔
ایک پریس کانفرنس کے دوران ایران کی وزارت صحت و طبی تعلیم کی ترجمان سیما سعادت لاری نے کہا کہ کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 73 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک 61،797 افراد اس موذی وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ اس مرض سے اب تک 1،543،100 سے زائد افراد شفایاب ہوئے ہیں جبکہ 3،858 افراد انتہائی نگہداشت کی یونٹوں میں علاج کرارہے ہیں۔
یواین آئی
ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 لاکھ سے متجاوز - ایران میں کورونا کی تعداد 18 لاکھ
ایران میں کورونا وبا کے 7 ہزار 260 نئے معاملوں کے ساتھ ملک میں کورونا کی مجموعی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔