ETV Bharat / international

سلامتی کونسل میں خاشقجی قتل کی تحقیقات کی تجویز نہیں: اقوام متحدہ - خاشقجی قتل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کسی بھی رکن نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات شروع کرنے کی تجویز پیش نہیں کی ہے۔

خاشقجی قتل
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:14 PM IST

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اگنیس كلامارڈ نے بدھ کو ایک رپورٹ جاری کر کے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس سے اس قتل کے 'قابل اعتماد ثبوتوں' کی بنیاد پر مجرمانہ جانچ شروع کرنے کیلئے کہا گیا تھا۔
اس قتل میں سعودی عرب کے اعلی افسران سمیت شہزادہ محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دجارك نے کہا کہ اس طرح کی تحقیقات کے لئے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے ارکان کی اجازت ہونی چاہئے۔ سلامتی کونسل میں اس طرح کی کوئی تجویز پیش نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:

sajidah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.