ETV Bharat / international

clashes between ISIS and US-backed rebels: داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان خونریزجھڑپیں، 200سے زائد ہلاک - شام کے شمال مشرقی علاقے

داعش کے سلیپر سیلز نے شہر حسکہ میں امریکی حمایت یافتہ باغیوں کی قید سے اپنے کارندے چھڑانے کے لئے حملہ کیا تھا، جس کے بعد کالعدم دولت اسلامیہ اور ایس ڈی ایف کے باغیوں کے درمیان شدید لڑائی fighting between banned Islamic State and SDF insurgents کا آغاز ہوا۔

clashes between ISIS and US-backed rebels

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 11:55 AM IST

شورش زدہ شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں خونریز جھڑپیں Clashes between ISIS and US-backed rebels in northeastern Syria جاری ہیں ان جھڑپوں میں پانچ روز میں دو سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔

شام میں داعش اور باغیوں کے درمیان 5 روز سے جاری لڑائی میں200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ UN report کے مطابق اب تک 45 ہزار افراد علاقے سے نکل مکانی کرچکے ہیں۔

داعش کے سلیپر سیلز نے شہر حسکہ میں امریکی حمایت یافتہ باغیوں کی قید سے اپنے کارندے چھڑانے کے لئے حملہ کیا تھا، جس کے بعد کالعدم دولت اسلامیہ اور ایس ڈی ایف کے باغیوں کے درمیان شدید لڑائی fighting between banned Islamic State and SDF insurgents کا آغاز ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: US-led airstrikes in syria: شام میں امریکی قیادت فضائی حملوں میں 600 افراد ہلاک

کرد ملیشیا ایس ڈی ایف نے کہا ہے کہ داعش کے 300 سے زائد کارندوں نے ہتھیارڈال دیئے ہیں جبکہ چند جنگجو مضافاتی عمارتوں میں چھپے ہوئے ہیں، علاقے کو صاف کرانے کے لئے آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے، شام کا شمال مشرقی شہر حسکہ امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے قبضے میں ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.