جنگ سے متاثرہ علاقوں کی عوام کی حالت زار کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لوگ پیٹ پالنے کے لیے لوگ درخت کے پتے کھانے پر مجبور ہیں۔
وہ عرب جو پتے کھا کر زندگی گزار رہے ہیں - یمن کی جنگ
یمن کی جنگ سے لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ جانی و مالی نقصان کے ساتھ ساتھ لاکھوں فاقہ کشی، قحط اور مفلوک الحالی کی مار جھیل رہے ہیں۔
متعلقہ تصویر
جنگ سے متاثرہ علاقوں کی عوام کی حالت زار کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ لوگ پیٹ پالنے کے لیے لوگ درخت کے پتے کھانے پر مجبور ہیں۔
Intro:Body:Conclusion: