ETV Bharat / international

جیش محمد نے مسعود اظہر کی موت کی خبر کو مسترد کیا - Jaish terror group

شدت پسند تنظم جیش محمد نے اپنے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی موت کی خبر کو سرے سے مسترد کیا اور کہا ہے کہ 'اللہ کے فضل و کرم سے وہ صحت یاب ہیں'۔

Masood Azhar
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Mar 4, 2019, 4:56 PM IST

پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والے خودکش حملے کے بعد بالاکوٹ میں شدت پسند تنطیم جیش محمد کے کیمپ کو بھارتی فضائیہ نے گزشتہ ہفتے فضائی حملے کا نشانہ بنایا جہاں خودکش حملوں کی تربیت دی جاتی تھی۔

پلوامہ خودکش حملے کے بعد بالاکوٹ میں شدت پسند تنظیم جیش محمد کے کیمپ کو ( آئی اے ایف) نے فضائی حملے کا نشانہ بنایا تھا جہاں پر خودکش حملوں کی تربیت دی جاتی تھی۔

سی این این کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تسلیم کیا تھا کہ جیش محمد کے چیف پاکستان میں ہیں اور بیمار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ٹھوس ثبوت پیش کرتا ہے تو پاکستانی حکومت تنظیم کے خلاف قانونی کاروائی کرے گی۔

حالیہ رپورٹز کے مطابق شدت پسند تنظیم کے بانی راولپنڈی کے آرمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بھاول پور میں مقیم مسعود اظہر نے شدت پسند تنظیم جیش محمد کو2000 میں قائم کیا۔

undefined

مسعود اظہر کو این ڈی اے کی سرکار نے 1999 میں اغوا شدہ بھارتی ایئر لائنز کے یرغمال بنائے جانے کے عوض میں رہا کیا تھا۔ جیش محمد کے چیف مسعود اظہر اسامہ بن لادن کے قریبی تھے۔

واضح رہے شدت پسند تنظیم جیش محمد 2001 میں پارلیمنٹ پر ہونے والے حملے، جموں و کشمیر کی اسمبلی پر ہونے والا خودکش حملہ، پٹھان کوٹ ایئر بیس اور حال ہی میں پلوامہ خودکش حملے کے ذمہ دار قرار دیے جاتے ہیں۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
Last Updated : Mar 4, 2019, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.