ETV Bharat / international

خطبے کے دوران منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار - reach pulpit during sermon

سعودی عرب میں واقع دنیا بھر کے محترم مقام مکہ مکرمہ مسجد الحرام میں جمعہ کے روز خطبہ کے دوران ایک شخص نے منبر تک پہونچنے کی کوشش کی جسے سکیورٹی اہلکاروں ںے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

خطبے کے دوران منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار

author img

By

Published : May 22, 2021, 11:24 AM IST

سعودی عرب کے مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والے شخص کو وہاں تعینات گارڈز نے گرفتار کرلیا۔

دیکھیے ویڈیو
عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہونچنے کی کوشش کی تھی۔ الحرمین کی جانب سے ٹوئٹر پر دی گئی جانکاری کے مطابق جمعہ کے دن اس وقت ایک واقعہ پیش آیا جب جب مسجد الحرام کے منبر پر شیخ بلیلہ خطبہ دے رہے تھے تو ایک شخص نے منبر تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ پبلک سکیورٹی عہدیداروں نے فوری طور پر اس شخص کو قابو کرکے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.