ETV Bharat / international

ایران: هرمزگان میں شدید زلزلہ - فارس میں شدت سے زلزلہ

ایرانی ذرائع کے مطابق پیر کو جنوبی ایران کے شہر استان هرمزگان میں 5.4 شدت کا زلزلہ آیا۔

هرمزگان میں شدت سے زلزلہ
هرمزگان میں شدت سے زلزلہ
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 7:42 AM IST

فارس کے محکمہ برائے ہنگامی خدمات کے سربراہ نے بتایا ہے کہ اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، لیکن متاثرہ علاقے میں گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے ۔ استان هرمزگان کے علاوہ خانے زینیان شہر کے قریب بھی زلزلے کے جھٹکے محسوں کیے گئے۔

ایرانی رہبر اعلی آیات اللہ خمینی نے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے

ایران کے ریڈ کریسنٹ برائے ریسکیو کے سربراہ مورتیزا سلیمی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ 'تشخیص اور متاثرہ علاقوں کی بحالی سے متعلق ٹیمیں زلزلے کے مقام پر روانہ کردی گئیں، جہاں سے آبادی کو دوسرے علاقوں میں منتقل کیا گیا ہے'۔

محکمہ برائے ہنگامی خدمات کے کارکنان خدمات انجام دیتے ہوئے

سوشل میڈیا پر جاری پوسٹوں میں کہا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز صوبہ دارالحکومت شیراز کے رہائشیوں نے محسوس کیا تھا ، جو زلزلے کے مرکز سے تقریبا 50 کلومیٹر دور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.