ETV Bharat / international

لبنان میں حکومت کے خلاف مظاہرے پھر شروع - لبنان میں حکومت کے خلاف مظاہرے پھر شروع

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہید چوراہے پر مظاہرہ کرنے والے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لیے سلامتی دستوں نے آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا۔

مظاہرے پھر شروع
مظاہرے پھر شروع
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 12:26 PM IST

سلامتی دستوں نے گزشتہ روز پرامن طریقے سے احتجاجیوں کو واپس جانے کے لیے کہا تھا جو شہید اسکوائر اور ریاض الصالح کے پاس رنگ برج پر مظاہرہ کررہے تھے۔

ایل بی سی آئی کے مطابق وسطی بیروت میں پولیس کے ساتھ تصادم میں 54 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ وزارت داخلہ نے بھی کہا ہے کہ مظاہرہ میں 20 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جس میں تین افسران بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 17 اکتوبر کو حکومت کے ذریعہ وہاٹس ایپ کے ذریعہ انٹرنیٹ کال پر ٹیکس لگانے کے خلاف یہ مظاہرہ شروع ہوا تھا۔ وزیراعظم سعاد حریری اور ان کی کابینہ نے اسے خارج کردیا تھا اس کے باوجود بھی عوام بینکنگ سیکٹر میں اصلاحات کے معاملے پر سڑکوں پر احتجاج کررہی ہے۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.