ETV Bharat / international

'جمال خاشقجی کے قاتلوں کو قیمت ادا کرنی پڑے گی' - saudi arabia

سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل پر اقوام متحدہ کے ایک رپورٹ کے بعد ترکی کے صد رجب طیب ایردوان نے کہا کہ صحافی کے قاتلوں کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان
author img

By

Published : Jun 20, 2019, 9:54 AM IST

ترک کی کے خبر رساں ایجنسی کے مطابق استنبول میں ایک تقریب کے دوران رجب طیب اردوان نے ان باتوں کا اظہار کیا۔

رجب طیب اردوان نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو پہلے سے ہی قتل کا علم تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز جمال خاشقجی کے مبینہ قتل پر اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل نے ایک رپورٹ جاری کی اور اس کے لیے سعودی عرب کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

رپورٹ جاری کرتے ہوئے کونسل کے رکن ایگنیس کلا مارڈ نے کہا ہے کہ 'خاشقجی کی موت غیر معمولی ہے، جس کے لیے سعودی عرب کی حکومت ذمہ دار ہے'۔

اقوام متحدہ کی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ کہا گیا ہے کہ 'خاشقجی کے قتل کے ذمہ دار سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ اہلکار ہیں'۔

رپورٹ میں کہا کہ اس قتل کے پیچھے سعودی ولی عہد کا ہاتھ ہو سکتا ہے، لیکن اس کے لیے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے۔

جمال خاشقجی کا قتل گذشتہ برس استنبول میں سعودی عرب کے قونصلیٹ میں ہوا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.