ETV Bharat / international

اسرائیل نے حماس کے ٹھکانوں پر کیے فضائی حملے - اعرائیل کا حماس پر حملہ۔

اسرائیل کی سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ پٹی میں حماس کے کئی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

Israeli air strikes on Hamas bases
اسرائیل نے حماس کے ٹھکانوں پر کیے فضائی حملے
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 1:08 PM IST

اسرائیلی فوج نے حماس کے کئی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔ اس سے قبل اسرائیل کی سکیورٹی فورسز نے ہفتہ کو کہا کہ غزہ پٹی سے اسرائیل کی حدود میں تین راکٹ داغے گئے ہیں۔

Israeli air strikes on Hamas bases
اسرائیل نے حماس کے ٹھکانوں پر کیے فضائی حملے

اسرائیلی سکیورٹی افواج نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا 'غزہ پٹی سے آج رات اسرائیلی علاقے میں تین راکٹ داغے گئے۔ اس کے بعد ہمارے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے غزہ میں حماس کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بنا کرحملے کیے'۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.