ETV Bharat / international

اسرائیل نے غزہ پٹی میں فضائی حملے کئے - strikes on Hamas targets in Gaza

حماس کا غزہ پٹی پر کنٹرول ہے، جس کا اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تنازعہ ہے۔ اسرائیل ابھی بھی فلسطین کے آزاد سیاسی اورسفارتی وجود کو تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے۔

Gaza
Gaza
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 12:43 PM IST

اسرائیل کی فضائیہ نے فلسطین انکلیو سے دھماکہ خیز غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں فلسطینی باغی گروپ حماس کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے۔

اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے جمعرات کے روز کہا کہ آئی ڈی ایف نے ٹویٹر پر لکھا ’’غزہ سے اسرائیل کی طرف مسلسل دھماکہ خیز غبارے چھوڑے جارہے ہیں، جس سے جنوبی اسرائیل میں زمین پر آگ لگ رہی ہے۔ ہم نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں، جس میں ایک فوجی کمپلیکس، بنکراور نگرانی چوکی ہے، پر حملے کئے ہیں۔‘‘

واضح رہے کہ حماس کا غزہ پٹی پر کنٹرول ہے، جس کا اسرائیل کے ساتھ دیرینہ تنازعہ ہے۔ اسرائیل ابھی بھی فلسطین کے آزاد سیاسی اورسفارتی وجود کو تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہے۔ غزہ پٹی سے ہونے والے کسی بھی حملے کے لئے حماس کو ذمہ دار ٹھہراتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.