ETV Bharat / international

'ایران کے نیوکلیائی معاہدے پر دوبارہ بات چیت نہیں ہوگی' - وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو کہا کہ ایران سے 2015 میں ہوئے نیوکلیائی معاہدے پر کبھی بھی دوبارہ بات چیت نہیں ہوگی۔

Iran's nuclear deal will not be renegotiated
'ایران کے نیوکلیائی معاہدے پر دوبارہ بات چیت نہیں ہوگی'
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 10:57 PM IST

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کو کہا کہ ایران سے 2015 میں ہوئے نیوکلیائی معاہدے پر کبھی بھی دوبارہ بات چیت نہیں ہوگی۔

ظریف نے 2020 میں ورچول کانفرنس کے دوران کہا کہ' ہم اس معاہدے پر پھر سے بات چیت نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:

غیرملکی سیاحوں پر کرفیو کا کوئی اثر نہیں پڑے گا: ترکی

اطلاع کے مطابق امریکہ اور یورپی شراکت داروں نے بیس اور دس برسوں کی پابندیوں کے ساتھ اس معاہدے کی ابتدا کی لیکن ایران نے کوئی پابندی نہیں عائد کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.