ETV Bharat / international

ٹرمپ کا انجام بھی صدام حسین کی طرح ہی ہوگا: حسن روحانی - روحانی نے یہ خیالات کابینہ کے اجلاس کے دوران کیا

ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حواس باختہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ جلد ہی سبکدوش ہونے جارہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا انجام بھی سابق عراقی آمر صدام حسین کی طرح ہی ہوگا۔

iranian president hassan rouhani compares trump's fate with saddam hussein
ٹرمپ کا انجام بھی صدام حسین کی طرح ہی ہوگا: حسن روحانی
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 7:36 PM IST

ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حواس باختہ قرار دیا اور کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا انجام بھی صدام حسین کی طرح ہی ہوگا۔

ٹرمپ کا انجام بھی صدام حسین کی طرح ہی ہوگا: حسن روحانی

حسن روحانی نے کہا کہ صدام اور ٹرمپ دونوں نے 'ہماری قوم پر جنگ مسلط کی'۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم نے صدام حسین کو پھانسی دیتے ہوئے دیکھا ہے، وہ دن تھا جب لوگوں نے اپنی تاریخی فتح کا جشن منایا تھا۔ ٹرمپ کا انجام بھی صدام حسین کی بہ نسبت زیادہ بہتر نہیں ہوگی'۔

یہ بھی پڑھیں: سنہ 2020 میں بڑے سائبر حملوں نے دنیا کو ہلادیا

یہ بھی پڑھیں: جدہ میں کووڈ 19 ویکسین سینٹر کا آغاز

روحانی نے یہ خیالات کابینہ کے اجلاس کے دوران کیا۔

سنہ 2020 کے اوائل میں ایران کے ایک اعلی ایرانی جنرل کو ہلاک کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کے خلاف اپنی زیادہ سے زیادہ دباؤ مہم پر بھی ایرانی عہدیداروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت تنقید کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.