ETV Bharat / international

ایران نے 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی - new variants of coronavirus

بوٹسوانا، برازیل، ایسواتینی، بھارت، اوسوتا، ملاوی، نیپال، جنوبی افریقہ، اوروگوائے، زامبیا اور زمبابوے سے ایران آنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jul 2, 2021, 10:53 PM IST

عالمی وبا کورونا کے خلاف ایران کی جدوجہد کمیٹی نے میٹویشن ہونے والے بعض ممالک سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ایرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جنیاتی تبدیلی ہونے والے کورونا وائرس کے حامل 12 ممالک سے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

کورونا وبا کے خلاف ایرانی جدوجہد کمیٹی نے میٹویشن ہونے والے بعض ممالک سے براہ راست یا بلواسطہ ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Coronavirus Vaccine: خامنہ ای نے ایران کا تیار کردہ کووڈ ٹیکہ لگوایا

اس فیصلے کی رو سے بوٹسوانا، برازیل، ایسواتینی، بھارت، اوسوتا، ملاوی، نیپال، جنوبی افریقہ، اوروگوائے، زامبیا اور زمبابوے سے ایران آنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.