ETV Bharat / international

ایران کا یورینیم 20 فیصد تک افزودہ کرنے کا اعلان - ایران کا یورینیم 20 فیصد تک افزودہ

نیوکلیئر واچ ڈاگ نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ایرانی پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

Iran
Iran
author img

By

Published : Jan 2, 2021, 11:03 AM IST

ایران نے نیوکلیئر واچ ڈاگ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کو یورینیم 20 فیصد تک افزودہ کرنے کے منصوبے سے آگاہ کر دیا ہے۔

عالمی میڈیا سے ملنے والی خبروں کے مطابق نیوکلیئر واچ ڈاگ نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران نے ایرانی پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر عمل درآمد کے بارے میں آگاہ کیا، ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن اپنے فردہ فیول پلانٹ میں 20 فیصد تک یورینیم افزودہ کرنے کی خواہاں ہے، تاہم خط میں اس بات کا ذکر نہیں کیا کہ افزودگی کب سے شروع کی جائیگی۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.