ETV Bharat / international

کشیدگی ختم کرنے کے لیے جرمن وزیرخارجہ آج اسرائیل جائیں گے - نیوز ای ٹی وی بھارت اردو خبر

جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس اسرائیل فلسطین کشیدگی کے خاتمہ کے لئے آج اسرائیل کا دورہ کریں گے اس دوران وہ فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتية سے بھی ملاقات کریں گے۔

جرمن وزیرخارجہ آج اسرائیل جائیں گے
جرمن وزیرخارجہ آج اسرائیل جائیں گے
author img

By

Published : May 20, 2021, 9:50 AM IST

برلن: اسرائیل فلسطین کشیدگی کے خاتمہ کے لئے جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس آج اسرائیل جائیں گے۔ وہ فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتية سے ملنے رملہ بھی جائیں گے۔

دوسری جانب سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب سے لندن میں ملاقات کی، جس میں فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ مظلوم فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ میں آواز بلند کرنے پاکستان، ترکی، سوڈان اور فلسطین کے وزرائے خارجہ ایک ساتھ ترکی سے نیویارک پہنچ گئے ہیں، تیونس کے وزیر خارجہ بھی اس قافلے میں شامل ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.