ETV Bharat / international

afghanistan: کار بم دھماکہ میں 4 افراد اہلکار ہلاک، متعدد زخمی - etv bharat urdu

دھماکے کے بعد حملہ آور پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس گئے۔

afghanistan
afghanistan
author img

By

Published : Jun 1, 2021, 5:24 PM IST

افغانستان کے صوبہ بغلان میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد حملہ آور پولیس ہیڈکوارٹر میں گھس گئے تاہم سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران علاقے کو کلئیر قرار دیدیا۔

افغان سیکورٹی فورسز کے مطابق حملے کے نتیجے میں صوبائی پولیس چیف کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع ہے، کار بم دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی جبکہ آس پاس کے گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے جس کے نتیجے میں دیگر افراد بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

افغان کمانڈر کا کہنا ہے کہ طالبان نے بیک وقت ضلع میں 3 مقامات پر حملہ کیا جس میں 15 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ کار بم حملے کی ذمہ داری بھی طالبان نے قبول کی ہے۔ پولیس اورفوج کی کارروائی جاری ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.