ETV Bharat / international

غیرملکی سیاحوں پر کرفیو کا کوئی اثر نہیں پڑے گا: ترکی - غیر ملکی سیاحوں کو فکر

'اگر آپ کی پرواز کرفیو کے وقت ہے، تو آپ کے پاس صرف ٹکٹ ہونا چاہیے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا'۔

Curfew will not be imposed on foreign tourists: Turkey
غیرملکی سیاحوں پر کرفیو نافذ نہیں ہوگا: ترکی
author img

By

Published : Dec 3, 2020, 9:41 PM IST

ترکی نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کے بڑھتے معاملے کے پیش نظر نافذ کرفیو غیرملکی سیاحوں پر مؤثر نہیں ہوگا۔

ترکی کے وزیر ثقافت نے جمعہ کو کہا 'عالمی وبا کے تعلق سے ترکی میں لگائی گئی پابندیوں پر غیر ملکی سیاحوں کو فکر کرنے کی ضروت نہیں ہے'۔

انہوں نے کہا کہ افسران نے صورت حال پر قابو پانا شروع کردیا ہے، اس لیے آگے پابندیوں کو سخت کرنے کا امکان نہیں ہے۔ ترکی طیاروں کے آپریشن کو معطل کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہا ہے اور سیاحوں کو کرفیو کے باوجود ہوائی اڈے پر آنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہا 'اگر آپ کی پرواز کرفیو کے وقت ہے، تو آپ کے پاس صرف ٹکٹ ہونا چاہیے۔ کوئی مسئلہ نہیں ہوگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.