ETV Bharat / international

مصر میں کورونا کے 175 نئے معاملے

مصر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 کورونا وائرس سے متاثرین کی موت ہونے سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 5577 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 10:03 AM IST

مصر کی وزارت صحت نے بدھ کو ایک ریلیز جاری کرکے بتایا کہ اس دوران کورونا انفیکشن کے 175 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی کل تعداد 100403 ہوگئی ہے۔

اس دوران کورونا سے 803 مریضوں کے مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔ وزارت کے مطابق ملک میں اب تک 80689 لوگ پوری طرح اس سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:'کورونا ویکسین ضروری لیکن سلامتی کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں'

واضح رہے کہ مصر میں کورونا انفیکشن کا پہلا معاملہ 14 فروری کو سامنے آیا تھا جبکہ آٹھ مارچ کو ملک میں اس وبا سے پہلی موت ہوئی تھی۔ مصر میں حکومت نے آہستہ آہستہ مرحلہ وار طریقے سے پابندیاں ہٹاکر کئی طرح کی معاشی سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.