ETV Bharat / international

اسرائیل میں کورونا کے 182 نئے معاملے

اسرائیل میں کورونا وائرس (کووڈ۔ 19) کے 182 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 19237 ہوگئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 16, 2020, 12:07 PM IST

اسرائیل میں کورونا کے 182 نئے معاملے
اسرائیل میں کورونا کے 182 نئے معاملے

اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق کورونا وائرس سے مزید دو لوگوں کی موت کے بعد مہلوکین کی تعداد بڑھ کر 302 ہوگئی ہے۔

اتوار کی شام کورونا وائرس سے ایک 26 سالہ شخص کی موت ہوگئی تھی جو ملک میں اس وائرس سے ہونے والی اموات میں سب سے نوجوان شخص تھا۔

اس وقت اسپتالوں میں داخل کورونا وائرس کے 132 مریضوں میں سے 35 کی حالت نازک ہے۔ اس دوران مزید 40 کورونا متاثرین صحت مند ہوئے ہیں جس کے بعد اسرائیل میں اب تک صحت مند ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 15415 ہوگئی ہے۔

چین اور اسرائیل کووڈ۔ 19 وبا سے لڑنے کے لئے باہمی تعاون کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.