ETV Bharat / international

حادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس برآمد - ایتھوپیائی ہوائی جہاز

ایتھوپیائی ہوائی جہاز کے حادثے والی جگہ سےحادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس برآمد کیا گیاہے۔

black box
author img

By

Published : Mar 12, 2019, 10:36 AM IST

ایتھوپیائی ہوائی جہاز کے حادثے والی جگہ سےحادثہ کا شکار جہاز کا بلیک باکس برآمد کیا گیاہے۔

باکس موقع واردات سے بر آمد ہوا ہے۔

باکس کی برآمدگی کے بعد حادثہ کی اہم وجوہات کا پتہ لگانے میں افسران کو آسانی ہوگی۔

واضح رہے کہ اس فضائی حادثے میں 157 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ جن میں سے چار بھارتی باشندے تھے۔

قابل ذکر ہے کہ پانج مہینے میں ایتھوپیا ایئر لائنز کا یہ دوسرا فضائی حادثہ ہے۔

Intro:Body:

aneesa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.