ETV Bharat / international

ایران میں کورونا کے پونے چار لاکھ کیسز

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 1:44 PM IST

اب تک ملک میں 325124 مریض صحت مند ہو چکے ہیں جبکہ 3709 مریضوں کی حالت اب بھی نازک ہے۔

ایران:کورونا کے معاملے پونے چار لاکھ
ایران:کورونا کے معاملے پونے چار لاکھ

ایران میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 1،682 نئے معاملات رپورٹ ہونے سے متاثرہ افراد کی تعداد منگل کے روز بڑھ کر 3،76،894 ہوگئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح بڑھ کر 86.26 فیصد ہوگئی ہے۔

وزارت صحت و طبی تعلیم کی ترجمان سیما سادات لاری نے بتایا کہ نئے معاملات میں 786 متاثرہ افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس مدت کے دوران 101 مزید مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 21،672 ہوگئی ہے۔

اب تک ملک میں 325124 مریض صحت مند ہو چکے ہیں جبکہ 3709 مریضوں کی حالت اب بھی سنگین ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب تک ملک میں 3256122 افراد کا کورونا ٹیسٹ ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ملک کے 13 زیادہ خطرے والے صوبوں اور 15 صوبوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.