ETV Bharat / international

افغانسان میں 12 جنگجو ہلاک - افغانستان کے صوبہ بغلان میں سکیورٹی فورسز

افغانستان کے صوبہ بغلان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں طالبان کے کم از کم 12 جنگجوہلاک اور 16 گاؤں والوں کو ان کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 20, 2019, 3:03 PM IST

فوج کے ترجمان عبدل ہادی جمال نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

جمال نے بتایا کہ صوبے بغلان کے کچھ حصوں میں چار دن قبل طالبان جنگجوؤں کے خلاف مہم شروع کی تھی، اس مہم میں طالبان کے سینئر کمانڈر قاری بختیار سمیت 12 جنگجو مارے گئے۔

بختیار صوبے بغلان میں خود ساختہ ڈپٹی گورنر کے طور پر کام کر رہا تھا۔

سکیورٹی فورسز نے شورش زدہ دہانہ غوری، دہانہ شہاب الدین علاقوں سے 16 دیہاتیوں کو آزاد کرا لیا۔طالبان ترجمان ذبيح اللہ مجاہد نے حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مہم چلا رہی سکیورٹی فورسز کو علاقے سے پیچھے دھکیل دیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ کچھ برسوں میں پلی خمري میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.