ETV Bharat / international

ایران میں کورونا کے 10403 نئے کیسز - ای ٹی وی بھارت

ایران میں کورونا کے 10403 نئے معاملے سامنے آنے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1083023 ہو گئی ہے۔

ایران میں کورونا کے 10403 نئے  کیسز
ایران میں کورونا کے 10403 نئے کیسز
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 12:35 PM IST

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 10403 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 1083023 ہوگئی ہے۔ یہ جانکاری وزارت صحت نے دی ہے۔

وزارت صحت کی ترجمان سیما سادات لاری نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 284 افراد مرچکے ہیں۔ اب تک 51496 مریض اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ نئے کیسز میں سے 1458مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

محترمہ لاری نے بتایا کہ یہاں اب تک 778167 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 5768 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ترجمان کے مطابق اب تک 6568742 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.