ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے مقابلہ کے لیے ساڑھے چار ارب روپےکی ضرورت - ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)

عالمی صحت کے ادارہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کو کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے  61.5 ملین ڈالر (تقریباً چار ارب 38 کروڑ 98 لاکھ 3ہزار250 روپے ) کی ضرورت ہے۔

who-needs-usd-61-dot-5-mn-to-respond-to-coronavirus-outbreak
کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے خطیر رقم کی ضرورت
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:07 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:14 AM IST

ڈبلیو ایچ او کو اس وبا کے تئیں بین الاقوامی سطح پر مقابلے کرنے لیے 12 ملین امریکی ڈالر نیز ایمرجنسی سطح پر اس کا مقابلہ کے لیے مزید 45 میلین ڈالر کی ضرورت پیش آئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے 4 فروری 2020 کو کہا ہے کہ چین میں کورونا وائرس پھیلتے ہوئے اثرات کو دور کرنے کے لئے اسے 61.5 ملین امریکی ڈالر کی ضرورت ہے۔

صحت اتھارٹی کے ایگزیکٹو بورڈ نے جنیوا کے اجلاس میں کہا ہے کہ آئندہ تین ماہ کے اس سلسلے میں اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

وہیں اس بیماری پر تحقیق کے لیے ایجنسی کو ساڑھے چار لاکھ امریکی ڈالر کی بھی ضرورت ہے، تاکہ متعدد ممالک ابھرنے والے کورونا وائرس کے خلاف ویکسینشن تیار کرسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.