ETV Bharat / international

برطانیہ کی جانب سے میانمار پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری - حکومت کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ 'برطانیہ میانمار کی فوج کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے'۔

united kingdom prepares to impose new sanctions on myanmar
برطانیہ کی جانب سے میانمار پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 9:59 AM IST

برطانیہ میانمار کی فوج کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے۔

united kingdom prepares to impose new sanctions on myanmar
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا ٹویٹ

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’میانمار کی فوج کے کمانڈر ان چیف کے خاندانی اور کاروباری مفادات کو نشانہ بنانے والی پابندیوں کے بارے میں مسٹر بلنکن کے خیالات کا خیرمقدم ہے'۔

انہوں نے کہا کہ ’برطانیہ اضافی پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.