ETV Bharat / international

برطانیہ کے لیے کورونا کے مشیر کورونا کے زد میں - کورونا

انہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر کورونا کے علامات ظاہر ہونے سے قبل وہ وزیر اعظم بورس جانسن اور دیگر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں شریک تھے۔

برطانیہ کے لیے کورونا کے مشیر کورونا کے زد میں

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 9:10 PM IST

برطانوی حکومت کے اعلی سطح کے مشیر نیل فرگسن کا کہنا ہے کہ غالبا انہیں کورونا کا اثر ہو گیا ہے۔

انہوں نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر کورونا کے علامات ظاہر ہونے سے قبل وہ وزیر اعظم بورس جانسن اور دیگر سرکاری عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ میں شریک تھے۔

نیل فرگسن مہا ماری سے متعلق وبا کے ماہر ہیں۔ وہ اسکول آف پبلک ہیلتھ میں متعدی بیماری کے ایپیڈیمولوجی شعبے کے سربراہ اور میڈیکل کی فیکلٹی میں اکیڈمک ڈویلپمنٹ کے وائس ڈین بھی ہیں۔

انہوں نے ٹوئٹ پیغام کے ذریعہ اپنے بارے میں جانکاری دی ہے۔

خیال رہے کہ متحدہ برطانیہ میں فی الحال ایک ہزار 960 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 72 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.