ETV Bharat / international

یوکرین: کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

یوکرین نے آر360 نیپچون کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جمعہ کو یوکرین کے محکمہ دفاع نے ایک پریس ریلیز میں اس کی اطلاع دی۔

یوکرین: کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
یوکرین: کروز میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 12:23 PM IST

یوکرین کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل اولیکسی نیجی پاپا نے ایک ر یلیز میں کہا ’’ہم نے آزاد یوکرین کی تاریخ میں میزائل کا پہلی بار تجربہ کیا ہے۔ ٹسٹ مکمل طور سے کامیاب رہا‘‘۔

انہوں نے کہا کہ ''ہم نے اپنے کروز میزائل کی فائر پاور کا تجربہ کیا ہے۔ اب ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پاس کروز میزائل سسٹم موجود ہے۔''

خیال رہے آر360 نیپچون کی حد 100 کلومیٹر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.