ETV Bharat / international

یوکرین میں ’سرونٹ آف دی پیپلز‘ جیت کی جانب گامزن - جیت

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کی سرونٹ آف دی پیپلز پارٹی 42.03 فیصد ووٹوں کے ساتھ پارلیمانی انتخابات میں آگے چل رہی ہے۔ ابھی تک کل ووٹوں میں سے 25.82 فیصد ووٹ کی گنتی کی گئی ہے۔

یوکرین میں ’سرونٹ آف دی پیپلز‘ جیت کی جانب گامزن
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 12:16 PM IST

سینٹرل الیکشن کمیشن نے پیر کو یہ اطلاع دی۔ اپوزیشن محاذ ۔ فار لائف پارٹی 12.64 فیصد ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، اس کے بعد سابق صدر پیٹرو پورینشکوو کی یوروپی سولڈریٹی پارٹی 8.64 فیصد، 8.33 فیصد کے ساتھ سابق وزیر اعظم یولیا کی فادر لینڈ پارٹی اور راک موسیقار شوتوسلو ولارچک کی وائس پارٹی 6.38 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جبکہ دیگر کے کھاتے میں پانچ فیصد سے بھی کم ووٹ ملے ہیں جو کہ پارلیمنٹ میں کسی بھی پارٹی کے داخل ہونے کے لئے ضروری ہیں۔
اتوار کو یوکرین نے اپنی پارلیمنٹ واخونووا راڈا کے لئے اچانک انتخابات کا اعلان کیا۔ یوکرین پارلیمنٹ میں 450 نشستیں ہیں، جن میں سے 225 کو پارٹی فہرستوں کے ذریعے اور باقی 225 دیگر کو واحد مینڈیٹ والے انتخابی اضلاع میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد پارلیمنٹ کے لئے منتخب ہونے کا اعلان کیا جاتا ہے۔

Intro:Body:

salman manvi

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.